Jammu and Kashmir Assembly Elections 2024 – Phase 2: جموں کشمیر میں دوپہر ایک بجے تک 37 فیصد کے قریب ہوئی ووٹنگ،سری نگر میں ووٹنگ کی رفتار سست
جموں و کشمیر کی 26 سیٹوں پر آج (بدھ 25 ستمبر)کو اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے ووٹنگ ہو رہی ہے۔ اس مرحلے میں 239 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ ہونا ہے۔ تقریباً 25 لاکھ ووٹر آج گھروں سے نکل رہے ہیں اور ووٹ ڈال کر تمام امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کررہے ہیں۔
Jammu Kashmir Election: جموں کشمیر میں صبح گیارہ بجے تک 24.10 فیصد ووٹنگ،حبہ کدل سب سے پیچھے،پرامن ماحول میں ووٹنگ جاری
سال 2014سے اب تک 10 سال کے طویل انتظار کے بعد جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات ہو رہے ہیں۔ پہلے مرحلے میں 24 سیٹوں پر 18 ستمبر کو ووٹنگ ہوئی تھی۔ اب دوسرے مرحلے میں آج 26 سیٹوں پر ووٹنگ ہو رہی ہے۔ ووٹنگ کے دوران ہر پولنگ بوتھ پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
Jammu Kashmir Election: جموں کشمیر میں دوسرے مرحلے کی ووٹنگ جاری، صبح 9 بجے تک 10 فیصد پڑے ووٹ، پونچھ سب سے آگے ،سرینگر سب سے پیچھے
صبح کے دو گھنٹے کی ووٹنگ میں پونچھ سب سے آگے ہے جبکہ سری نگر میں سب سے کم ووٹنگ ہوئی ہے۔ وہیں بڈگام میں 10.91 فیصد، گاندربل میں 12.61 فیصد، پونچھ میں 14.41 فیصد، راجوری میں 12.71 فیصد ،ریاسی میں 13.37 فیصد اور سرینگر میں 4.70 فیصد ووٹنگ ہوئی ہے۔
Jammu Kashmir Assembly Election 2024: یہ الیکشن تین فیملی کی سیاست منہدم کرے گا… امت شاہ کا عبداللہ، مفتی اورنہرو-گاندھی فیملی پربڑا حملہ
جموں وکشمیرمیں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے امت شاہ نے ایک بارپھراپوزیشن پارٹیوں پربرس پڑے۔ انہوں نے عبداللہ خاندان کے ساتھ ساتھ محبوبہ مفتی اورنہرو گاندھی خاندان کونشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیرمیں دہشت گردی کوان خاندانوں کی سیاست کی وجہ سے فروغ ملا۔
Jammu Kashmir Assembly Election 2024: ‘جھوٹی تشہیرکرنے میں ہمارے وزیرداخلہ سب سے آگے’، جموں وکشمیر پہنچ کرامت شاہ پر کھڑگے کا بڑا زبانی حملہ
کانگریس صدر ملیکا ارجن کھڑگے آج (21 ستمبر) کوجموں پہنچے۔ یہاں پر وہ سابق نائب وزیراعلیٰ اور پارٹی امیدوار تارا چند کے لئے تشہیر کرنے آئے ہیں۔