شرجیل امام سمیت 11 ملزمین کو رہا کئے جانے کے بعد پی چدمبرم نے پوچھا بڑا سوال، کہا- ’کون لوٹائے گا ان کے دن‘؟
سابق وزیر داخلہ پی چدمبرم نے کہا کہ مقدمے سے پہلے ہی جیل بھیجنے والی فوجداری نظام انصاف آئین کی خلاف ورزی ہے۔ انہوں نے سپریم کورٹ سے قانون کے آئے دن ہونے والے غلط استعمال کو ختم کرنے کی گزارش کی۔
Jamia Violence Case: جامعہ فسادات کیس میں شرجیل امام بری لیکن اب بھی جیل میں رہیں گے، وجہ جانیں؟
شرجیل امام کے بیان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔ اس ویڈیو کی بنیاد پران پرملک مخالف بیان دینے کا الزام لگایا گیا تھا۔