JMI Entrance Test Rescheduled: انتخابات کی وجہ سے جامعہ ملیہ اسلامیہ کا انٹرینس ٹیسٹ ری شیڈول، نئی تاریخوں کو کا کیا گیا اعلان
جامعہ ملیہ اسلامیہ کے مختلف کورسز میں داخلہ لینے کے لیے امیدوار کو داخلہ امتحان دینا پڑتا ہے۔ کچھ کورسز میں داخلہ CUET اسکور کی بنیاد پر ہوتا ہے۔ جبکہ کئی کورسز میں داخلے کے لیے یونیورسٹی کی جانب سے انٹرینس ٹیسٹ کا انعقاد کیا جاتا ہے۔
Political Controversy in Jamia Millia Islamia: جامعہ ملیہ اسلامیہ کی طالبات کا بی جے پی کے لئے ہوا سیاسی استعمال؟ وائس چانسلر نجمہ اخترنے سوال اٹھانے والوں کو دیا ملک چھوڑنے کا مشورہ
بی جے پی سے وابستہ سیاسی لیڈران کے ذریعہ جامعہ کیمپس میں کمل نشان والے بینر کے استعمال کے بعد تنازعہ پیدا ہوگیا ہے۔ محبان جامعہ نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جامعہ کی 100 سالہ تاریخ میں ایسا کبھی نہیں ہوا، ایسا ہونا باعث تشویش ہے۔