Bharat Express

Jamia Millia Islamia Admission 2024

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے بی ایڈ پروگرام کے لیے کل 1,211 امیدواروں نے درخواست دی تھی، جن میں سے 1,046 امیدواروں نے اتوار کو داخلہ امتحان میں شرکت کی۔36 میں سے 29 درخواست دہندگان نے یوگا اسٹڈیز میں سرٹیفکیٹ کے لیے داخلہ امتحان میں شرکت کی۔

عرضی گزار نے کہا تھا کہ آر سی اے کی سہولت صرف خواتین اور اقلیتی یا ایس سی، ایس ٹی طبقہ کے لوگوں کے لیے دستیاب ہے۔ دیگر پسماندہ زمروں کو من مانی طور پر خارج کر دیا گیا ہے۔آر سی ایس سول سروسز کی تیاری کرنے والے طلباء کو مفت کوچنگ فراہم کرنے کا ایک پروگرام ہے۔

سابق وائس چانسلر نجمہ اختر کی مدت ملازمت 12 نومبر کو ختم ہو گئی تھی جب انہوں نے قائم مقام وائس چانسلر کا چارج اقبال حسین کو سونپ دیا تھا۔اور یہ قائم مقام کی مدت کار سے متعلق شاید بہت اچھے انداز میں توضیح نہ ہونے کی وجہ سے چھ ماہ بعد بھی جامعہ ملیہ میں اہم عہدوں پرقائم مقام کا ہی قبضہ ہے۔

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے مختلف کورسز میں داخلہ لینے کے لیے امیدوار کو داخلہ امتحان دینا پڑتا ہے۔ کچھ کورسز میں داخلہ CUET اسکور کی بنیاد پر ہوتا ہے۔ جبکہ کئی کورسز میں داخلے کے لیے یونیورسٹی کی جانب سے انٹرینس ٹیسٹ کا انعقاد کیا جاتا ہے۔

جامعہ ملیہ اسلامیہ کی ویب سائٹ پر دی گئی معلومات کے مطابق ان کورسز میں داخلہ جے ای ای سکور کے ذریعے ہوگا۔ ان میں داخلہ کے فارم ان امتحانات کے نتائج آنےسے دس دن قبل جاری کیے جائیں گے۔ درخواست دینے کے لیے امیدواروں کو 550 روپے فیس ادا کرنا ہوگی۔ تمام عمل اور اپ ڈیٹس صرف آن لائن ہی مل سکتے ہیں۔ صرف وہی امیدوار جو JEE میں منتخب ہوں گے