Jamia Foundation Day 2026: جامعہ ملیہ اسلامیہ کے 106ویں یومِ تاسیس پر طلبہ کا احتجاج، طالب علم فیضان علی خان کو تہاڑ جیل بھیجا گیا، جانئے پورا معاملہ
یومِ تاسیس کے موقع پر ایک طرف جامعہ انتظامیہ نے تقریب منعقد کی، تو دوسری جانب طلبہ نے گیٹ نمبر 7 کے قریب غالب لان میں علامتی جشن منایا۔ سردیوں کی تعطیلات تک کلاسیں بند کرنے، امتحانات آن لائن کرنے اور ہاسٹل خالی کرنے کے احکامات کے بعد طلبہ کی ناراضگی میں اضافہ ہوگیا ہے۔
Student Union Elections to be Held at Jamia After 20 Years: جامعہ ملیہ اسلامیہ میں 20 سال بعد ہوں گے طلبہ یونین کے انتخابات، اتوار کو جامعہ میں ہوا تھا ہنگامہ
جامعہ انتظامیہ نے طلبہ کے تین اہم مطالبات پر اتفاق کیا ہے۔ پہلا مطالبہ طلبہ یونین کے انتخابات بحال کرنے سے متعلق تھا۔ انتظامیہ کے مطابق، اسٹوڈنٹ یونین کی تشکیل کی منظوری کی تاریخ سے 15 دن کے اندر انتخابات کرائے جائیں گے۔طلبہ کا دوسرا مطالبہ احتجاج کے دوران طلبہ کے خلاف کی گئی کارروائیوں کو منسوخ کرنے سے متعلق تھا۔
Jamia Millia Islamia ٖProtest: جامعہ کے گرلز ہاسٹل میں تیسرے روز بھی احتجاج جاری، کیا ہیں جے ایم آئی کی طالبات کے مطالبات؟
احتجاج میں شامل طالبہ خدیجہ جاہوا نے بتایا کہ جمعرات کو یونیورسٹی انتظامیہ نے مطالبات مان لیے تھے، لیکن اگلے دن صبح نہ تو ناشتہ فراہم کیا گیا اور نہ ہی دوپہر کے وقت کھانا دیا گیا۔ایک دیگر طالبہ نے کہا کہ 2023 میں بھی اسی وینڈر کے خلاف ناقص معیار کا کھانا فراہم کرنے کو لے کر احتجاج کیا گیا تھا۔





