National Departmental Summit on Water: آبی تحفظ کے لیے مرکز اور ریاستوں کو مل کر کام کرنا ہوگا: پی ایم مودی
گجرات کے وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے اپنے دور کا ذکر کرتے ہوئے پی ایم مودی نے کہا کہ منصوبہ بند حکمت عملی، عزم اور قابل افسران کی مدد سے آبی بحران کو موقع میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔
Clean Water For All: جل شکتی وزیر نے ڈاووس 2025 میں ہندوستان کے تحفظ کی کوششوں پر ڈالی روشنی
یہ پہلا موقع ہے جب کسی مرکزی آبی وسائل کے وزیر نے ورلڈ اکنامک فورم (WEF) میں حصہ لیا، جس میں پانی سے متعلق چیلنجوں سے نمٹنے میں ہندوستان کی بڑھتی ہوئی قیادت کا مظاہرہ کیا گیا۔
J-K: Union Joint Secretary reviews implementation of Jal Shakti Abhiyan in Doda: مرکزی جوائنٹ سکریٹری نے ڈوڈہ میں جل شکتی ابھیان کے نفاذ کا جائزہ لیا، پانی کے ذرائع کے تحفظ اور بارش کے پانی کی ذخیرہ اندوزی پر زور
پانی کے ذرائع کے تحفظ اور بارش کے پانی کی ذخیرہ اندوزی کی ضرورت کو سمجھیں تاکہ ہمارے مستقبل کے لیے بھی محفوظ اور کافی پانی فراہم کیا جا سکے





