Jaipur : مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ 13 اکتوبر کو جے ای سی سی سیتاپورہ میں ایک نمائش کا کریں گے افتتاح
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ 13 اکتوبر کو راجستھان کے دارالحکومت جے پور کا دورہ کریں گے۔ وہ سیتا پورہ میں جے ای سی سی میں نئے فوجداری قوانین پر مجوزہ نمائش کا افتتاح کریں گے۔
Wall of Amer Fort in Jaipur collapses: جے پور کے تاریخی امر قلعے کی 200 فٹ لمبی دیوار شدید بارشوں کے باعث منہدم
ریاستی محکمہ آثار قدیمہ کے ڈائریکٹر پنکج دھریندر نے بتایاکہ "یہ دیوار اس وقت بنائی گئی تھی جب جے پور میں 1976 میں ہاتھیوں کی سواری کا آغاز امبر پیلس کے علاقے میں کیا گیا تھا۔ اسے ہاتھیوں کو پہاڑی سے گرنے سے روکنے کے لیے حفاظتی اقدام کے طور پر بنایا گیا تھا۔
This Indian city just outranked Italy’s Florence in tourist favourites of 2025: ہندوستان کے اس شہر نے 2025کے سیاحوں کے پسندیدہ شہروں کی فہرست میں اٹلی کے فلورنس کو پیچھے چھوڑا
"گلابی شہر" کے نام سے مشہور جے پور نے 91.33 پوائنٹس کے ساتھ پانچواں مقام حاصل کیا، جب کہ فلورنس 90.08 پوائنٹس کے ساتھ گیارھویں نمبر پر رہا۔ ٹریول + لیژر نے جے پور کو ایک دلکش مقام قرار دیا اور اس کے شاندار ہوٹلوں، عالمی معیار کی خریداری اور رنگا رنگ ثقافتی ورثے کی تعریف کی۔
Eid-Ul-Fitr 2025: عیدکی نماز پڑھنے آئے مسلمانوں پر ہندوں نے کی پھولوں کی برسات،دیکھنے کو ملی ہندو مسلم بھائی چارے کی خوبصورت تصویر
واضح رہے کہ عید ایک اسلامی تہوار ہے جو رمضان المبارک کے اختتام کی علامت ہے، یہ مہینہ روزے، نماز اور صدقہ کے لیے وقف ہے۔ اسلامی کیلنڈر کے دسویں مہینے شوال کی پہلی تاریخ کو منایا جانے والا یہ تہوار نئے چاند کی رویت پر مبنی ہے۔
10-year-old girl beaten by female teacher with her hair in Jaipur: خاتون ٹیچر نے طالبہ کو بالوں سے کھینچ کر زمین پر بے رحمی سے پٹک دیا، ویڈیو وائرل
ذرائع کے مطابق یہ واقعہ جے پور کے بنی پارک کے مہاتما گاندھی گورنمنٹ اسکول میں پیش آیا جہاں لیول 2 کی ٹیچر ببیتا چودھری 3 اگست کو کلاس لے رہی تھیں۔
Mallikarjun Kharge Attack On PM Modi: ‘مودی کے پاس گاندھی خاندان کو گالی دینے کے علاوہ کوئی کام نہیں’، ملیکارجن کھرگے کا وزیر اعظم پر حملہ
کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے جے پور میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ پی ایم مودی کے پاس گاندھی خاندان کو گالی دینے کے علاوہ کوئی کام نہیں ہے
Rajasthan Education: وزیر اعلی اشوک گہلوت نے تعلیم کے شعبے کے لیے دیے یہ 3 بڑے تحفے، ثانوی تعلیم کے لیے 107.71 کروڑ روپے منظور
وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے ریاست کے 4 پرائیویٹ کالجوں کو سرکاری کالجوں میں تبدیل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ان کالجوں میں ہنومان گڑھ ضلع کے میرا گرلز کالج سنگاریا اور رورل گرلز کالج بھدرا کا نام ہے۔





