A woman along with lover killed her husband in Jaipur: جے پور میں سامنے آیا میرٹھ جیسا سانحہ، خاتون نے اپنے عاشق کے ساتھ مل کر اپنے شوہر کو مار کر جلا دیا
میرٹھ میں مرچنٹ نیوی آفیسر کے قتل جیسا ہی ایک چونکا دینے والا جرم راجستھان کے شہر جے پور میں منظر عام پر آیا ہے جہاں ایک خاتون نے مبینہ طور پر اپنے عاشق کے ساتھ مل کر اپنے شوہر کو مار کر اسے جلا دیا۔





