Bharat Express DD Free Dish

Jagadguru Adi Shankaracharya

وزیر داخلہ نے لکھا ’’محترم جگد گرو آدی شنکراچاریہ کے یوم پیدائش کے پرمسرت موقع پر دلی مبارکباد، جنھوں نے ہندوستانی سناتن روایت کو متحد کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔‘‘