New messaging app that works without internet: انٹرنیٹ کے بغیر چلے گی نئی میسجنگ ایپ،واٹس ایپ،ٹیلی گرام کیلئے خطرے کی گھنٹی،ٹوئٹر کے سابق شریک بانی نے ایپ کے نام کا کیا اعلان
ڈورسی نے اس ایپلی کیشن کو اپنا "ویک اینڈ پروجیکٹ" قرار دیا۔ انہوں نے ایپلی کیشن کے بارے میں ایک وائٹ پیپر بھی شیئر کیا۔یہ ایپ سینسرشپ اور کمزور انٹرنیٹ کنکشن یا نیٹ ورک کی بندش والے علاقوں میں بھی کام کرنے کے لیے ڈیزائن کی گئی ہے۔
Elon Musk: جیک ڈورسی کے مودی حکومت کے الزامات پر ایلون مسک نے دیا جواب، کہا- ‘زیادہ آپشن نہیں’
ٹویٹر کے شریک بانی جیک ڈورسی نے ایک چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے بھارتی حکومت پر سنگین الزامات لگائے۔ جب ڈورسی سے پوچھا گیا کہ کیا ٹویٹر پر رہتے ہوئے ان پر کسی حکومت نے دباؤ ڈالا؟
Dorsey’s Dodgy take on Indian Democracy: Anti-India Gang At Work Again: ڈیموکریسی پر ڈورسی کے سوال: اینٹی انڈیا گینگ کا نیا شگوفہ
ٹوئٹر پرقبضہ کے بعد ایلون مسک کے ’ٹوئٹر فائلس‘ کے نام سے جوانکشاف کئے تھے، وہ بھی ڈورسی کو کٹہرے میں کھڑا کرتے ہیں۔
Priyanka Chaturvedi: بی جے پی کا دعویٰ راہل گاندھی نچا رہے ہیں جیک ڈروسی کی کٹھ پتلی، اپوزیشن نے کہی …
شیو سینا (یو بی ٹی) لیڈر پرینکا چترویدی نے ٹویٹ کیا، ’’وہ رکن پارلیمنٹ نہیں ہیں۔ وہ وزیر نہیں ہیں۔ وہ وزیراعظم نہیں ہیں۔ نہ ہی اپوزیشن پارٹی کا صدر ہے۔ وہ ایک شہری ہے اور اس ٹویٹ کے مطابق وہ اب بھی ڈور کھینچ رہا ہے۔ کیا یہ وزیراعظم اور حکومت کی ناکامی نہیں؟





