Jacinda Ardern is now a dame: نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کو ریاست کے اعلیٰ اعزاز سے نوازا گیا
آرڈرن کو 5 جون کو کنگ چارلس کی سالگرہ کی چھٹی کے موقع پر نیوزی لینڈ کا دوسرا سب سے بڑا اعزاز "ڈیم گرینڈ کمپینین"دیا گیا ہے ۔ جسے ڈیم ہوڈ زکا نام بھی دیا جاتا ہے۔ایوارڈ یافتہ کا انتخاب عام طور پر نیوزی لینڈ میں وزیر اعظم کے ذریعہ کیا جاتا ہے اور پھر برطانوی بادشاہ، ریاست کے سربراہ کے ذریعہ اس کی منظوری دی جاتی ہے۔
New Zealand: کورونا سے جنگ، کساد بازاری کا خدشہ، کرائسٹ چرچ کی مسجد پر فائرنگ… چیلنجوں سے بھرا دور… اب جیسنڈا آرڈرن نے کیاوزیراعظم کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان
جیسنڈا آرڈرن نے وزیر اعظم کا عہدہ چھوڑنے کے اعلان کے بعد اپنے دور کو چیلنجنگ قرار دیا ہے۔ جیسنڈا آرڈرن 7 فروری تک لیبر پارٹی کی سربراہ کے طور پر عہدہ چھوڑ دیں گی۔