Birthday Special: نئی دہلی میں دلائی لامہ کی 91ویں سالگرہ پر امن اور شناخت کے تحفظ کا عالمی پیغام
کانسٹی ٹیوشن کلب آف انڈیا میں ممتاز شخصیات اور تبتی حمایتی تنظیموں کا اجتماع، دلائی لامہ کی خدمات کو خراجِ عقیدت اور سرحد پار جبر کے خلاف آواز بلند