Liver Disease: خراب ہونے سے پہلےجگریہ سگنل دیتا ہے، نظر انداز کرنے سے ہوسکتی ہے آپ کی موت
بار بار تھکاوٹ اور توانائی کی کمی بھی جگر کے نقصان کی علامات ہوسکتی ہیں۔ اگر آپ صحیح کھانے کے باوجود تھکاوٹ محسوس کررہے ہیں تو آپ کو فوری طور پر ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے۔