Bharat Express DD Free Dish

Italy PM

وزیر اعظم مودی نے ناروے سے روانگی سے قبل سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ گزشتہ چند برسوں کے دوران بھارت اور نارڈک ممالک کے تعلقات میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں خطوں کے درمیان تجارتی روابط مضبوط ہوئے ہیں اور سرمایہ کاری کے تعلقات بھی پہلے سے کہیں زیادہ گہرے ہوئے ہیں۔

اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کا شکار ہو گئیں۔ ان کی جعلی تصاویر وائرل ہو رہی ہیں۔ 2024 میں بھی باپ بیٹے نے ان کی فحش ویڈیو بنا کر آن لائن پوسٹ کی تھی۔

جی20 سربراہی اجلاس میں وزیر اعظم مودی اور اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی کی ملاقات ہوئی۔ دونوں لیڈر مسکراتے ہوئے ملے، ایک دوسرے کا استقبال کیا اور دونوں لیڈروں نے دوستانہ ماحول میں ایک دوسرے سے خیریت دریافت کی اور عالمی سطح پر اہم مسائل پر بات چیت کی اہمیت پر زور دیا۔

میلونی نے اردگان سے فون پر کہا کہ روس- یوکرین جنگ کو ختم کرنے کے لیے جو کوشش آپ نے کی ہے، وہ قابل تعریف ہے۔ انہوں نے اردوان کی، جن پر دہشت گردی کو فروغ دینے کے الزامات ہیں، امن قائم کرنے کی کوششوں کو سراہا ہے۔