Iran’s Atomic Energy Organization’s first response: نہ تو کسی کی موت ہوئی اور نہ ہی تابکاری کا اخراج: ایرانی جوہری توانائی کی تنظیم کا پہلا ردعمل
جوہری تنصیبات پر امریکی فضائی حملے کے بعد ایران کا پہلا ردعمل سامنے آیا ہے۔ ایران نے کہا کہ اس حملے میں ایران کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے۔
Israeli aggression in Jenin: اسرائیلی فوج کی گولیوں سے 6 فلسطینی شہید،90 زخمی، سعودی عرب اور عالمی مسلم تنظیموں کا بڑا بیان
اسرائیلی فوجی دستوں نے شمالی مغربی کنارے میں پناہ گزینوں کے کیمپ پر دھاوا بولا جس کے نتیجے میں 15 سالہ لڑکے سمیت 6 فلسطینی ہلاک جب کہ 90 سے زائد زخمی ہو گئے۔ اس پورے صیہونی درندگی کے نتیجے میں پہلے پانچ فلسطینیوں کی ہلاکت کی اطلاع ملی تھی، لیکن یہ تعداد اس وقت بڑھ گئی جب 48 سالہ امجد ابو جاس زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔





