Israel-Iran Tension Row: چھڑ گئی اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ، ایران نے اسرائیل پر داغے 100 سے زائد میزائل
وائٹ ہاؤس کے ایک سینئر اہلکار نے 'اے ایف پی' کو بتایا کہ امریکہ کو ایسے اشارے ملے ہیں کہ ایران اسرائیل پر بیلسٹک میزائل حملے کی کوشش کر رہا ہے۔ امریکی اہلکار نے کہا کہ ہم اسرائیل کو اس حملے سے بچانے کے لیے دفاعی تیاریوں کی حمایت کر رہے ہیں۔
US would not take part in Israeli counter strike against Iran: ایران کی دھمکی سے ڈر گیا امریکہ،کہا :ہم ایران کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے
وائٹ ہاؤس کے اہلکار جان کربی نے بتایا کہ امریکہ اپنے دفاع میں اسرائیل کی مدد جاری رکھے گا، لیکن وہ ایران کے ساتھ جنگ نہیں چاہتا۔یہ پوچھے جانے پر کہ کیا امریکہ ایران میں اسرائیل کی طرف سے جوابی کارروائی کی حمایت کرے گا۔
Air India temporarily suspends Tel Aviv flights: ایئر انڈیا نے اسرائیل جانے والی اپنی تمام فلائٹس معطل کردی،دوسری کمپنیاں بھی لے سکتیں ہیں فیصلے
ایئر انڈیا کے علاوہ دیگر کئی فضائیہ کمپنی فی الحال اس سلسلے میں بہت جلد فیصلہ لینے والی ہے اور اپنی سروس معطل کرسکتی ہے چونکہ ایران اور اسرائیل کے درمیان حالت جنگ میں کوئی بھی کمپنی کسی بھی قسم کا کوئی خطرہ نہیں مول لینا چاہتی ہے۔
Iran-Israel situation: ایران اور اسرائیل میں غیراعلانیہ جنگ شروع، ایران نے کہا اب اسرائیل کا کوئی بھی سفارتخانہ محفوظ نہیں رہے گا
آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای کے مشیر نے مزید کہا کہ شام میں گذشتہ ہفتے اسرائیل نے ایرانی سفارتخانے پرحملہ کیا تھا۔انکا کہنا تھا کہ اسرائیلی حملے میں پاسداران انقلاب کے 2 کمانڈروں سمیت 7 ارکان شہید ہوئے تھے۔عرب میڈیا کے مطابق ایران کے جوابی حملے کے خطرات پر اسرائیل میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔





