Israel launches massive drone attack on Iran: اسرائیل کا ایران پر شدید ڈرون حملہ، آئی ڈی ایف کا 15 فائٹر جیٹ، 6 ایئر بیس تباہ کرنے کا دعویٰ
آئی ڈی ایف کے مطابق اس کے ڈرون حملے کے نشانے پر ایرانی فوج اور حکومت کے طیارے شامل تھے۔ ان میں ایف-14 اور ایف-5 جنگی طیارے اور اے ایچ-1 ہیلی کاپٹر شامل تھے۔
Israel-Iran Tensions: اسرائیل نے ایرانی نیوکلیئر ریسرچ ہیڈ کوارٹرز کو نشانہ بنانے کا کیا دعویٰ، کئی مقامات پر کیے حملے
آئی ڈی ایف نے کہا کہ ایران کے جوہری ہتھیاروں کے منصوبے کو نقصان پہنچانے کی اپنی کارروائی کے تحت تہران میں ایس پی این ڈی کے ہیڈ کوارٹر کی عمارت پر بھی حملہ کیا گیا۔ IDF نے کہا، ’’SPND ہیڈکوارٹر کو ایران کی فوجی صلاحیتوں کے لیے جدید ٹیکنالوجی اور ہتھیاروں کی تحقیق اور ترقی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، جسے 2011 میں ایران کے جوہری ہتھیاروں کے پروگرام کے بانی فخری زادہ نے قائم کیا تھا۔‘‘
Israel Attack On Fateh Sherif: اسرائیل نے لبنان میں کی ایئراسٹرائیک، حماس کمانڈر فتح شریف ہلاک
اسرائیل ایک بارپھرآرپارکی لڑائی کے موڈ میں نظرآرہا ہے۔ وہ مسلسل حملے کررہا ہے اوراپنے دشمنوں کو ایک ایک کرکے ٹھکانے لگا رہا ہے۔
Israel- Hamas War: غزہ میں سرائیلی فوجیوں کی وحشیانہ کاروائی جاری،حماس کی راکٹ بنانے والی یونٹ کو تباہ کردیا، غزہ بنا بچوں کا قبرستان
اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ میں غزہ پٹی 'قبرستان' بن چکی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق غزہ میں اب تک 27 ہزار سے زائد اموات ہو چکی ہیں۔





