Israeli air attacks in Lebanon: لبنان پر اسرائیلی حملوں میں کم از کم 27 افراد ہلاک اور 69 زخمی
سینٹر نے پیر کی شام بتایا کہ 2 مارچ سے اب تک اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 4,381 ہو گئی ہے، جب کہ 12,402 افراد زخمی ہوئے ہیں۔سینٹر کے مطابق 8 اکتوبر 2023 سے اب تک اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 8,948 ہو گئی ہے، جبکہ 30,638 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔
Iran Israel War: ایران پر فضائی حملے کے بعد اسرائیل میں ہائی الرٹ، آئی ڈی ایف نے کہا – ہر حملے کا جواب دینے کے لیے تیار
IDF کے ترجمان، ڈینیل ہگاری نے کہا، "اسرائیل ان حملوں کے دوران ہائی الرٹ پر ہے۔ ہم اپنے شہریوں کی حفاظت کے لیے ہر ضروری اقدام کریں گے۔" انہوں نے کہا کہ لوگوں پر ابھی تک کوئی پابندی نہیں لگائی گئی ہے۔ تاہم انہیں چوکنا رہنے کو کہا گیا ہے۔





