MRM criticizes Maulana Mahmood Madani’s statement: ’وندے ماترم پر اعتراض کیوں؟‘ مولانا محمود مدنی کے بیان پر مسلم راشٹریہ منچ نے کی سخت تنقید
وندے ماترم گائے جانے سے متعلق مولانا محمود مدنی کے بیان پر مسلم راشٹریہ منچ نے اپنا سخت اعتراض ظاہر کیا ہے۔
Madani statement on Quranic term Jihad: ’جب تک ظلم ہو گاتب تک جہاد بھی جاری رہے گا۔۔۔،‘ مولانا محمود مدنی کا بیان ، سپریم کورٹ پر بھی سخت تنقید
اسلامی مذہبی رہنما مولانا محمود مدنی ایک بار پھر اپنے متنازع بیان کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔ آج انہوں نے بھوپال میں منعقدہ جمعیت علمائے ہند کے اجلاس میں جہاد کے تصور کو ایک مقدس فریضہ قرار دیتے ہوئے حکومت کی جانب داری پر بھی سنگین سوالات اٹھائے۔
War on Gaza: غزہ میں اسرائیلی حملے میں اسلامی جہاد کے 2 کمانڈر ہلاک، کم از کم 31 فلسطینی بھی شہید
الجزیرہ عربی کی رپورٹ کے مطابق، شمالی غزہ میں شہری دفاع کے ڈپٹی ڈائریکٹر ابو العبد مرسی جبالیہ پناہ گزین کیمپ کے العالمی علاقے میں بمباری میں اپنے اہل خانہ کے ساتھ مارے گئے ہیں۔
The word ‘Jihad’ literally pertains to ‘Struggle’: جہاد کی حقیقت کومنظرعام پر لانے والی کتاب ’’تفہیم جہاد‘‘کا اجرا
جامعہ ملیہ اسلامیہ کے وائس چانسلر پروفیسر محمد شکیل نے اپنے خطاب میں کہا کہ اسلامی تعلیمات کے حوالے سے بہت سی غلط فہمیاں ہیں جنہیں دور کرنے کی ضرورت ہے اور اسی کام کے لئے ڈاکٹر ذیشان احمد مصباحی نے یہ کتاب لکھی ہے۔
Israel’s air strike on Gaza Strip: غزہ کی پٹی پر اسرائیل کا فضائی حملہ، اسلامی جہاد کے تین کمانڈرہلاک
اسرائیل کی قومی سلامتی کونسل کی جانب سے کہا گیا کہ ہلاک ہونے والے اسلامی جہاد کے کمانڈر اسرائیلی شہریوں کے خلاف دہشت گردی کی سازش کر رہے تھے




