بنجامن نیتن یاہو کے خلاف اوآئی سی کی اہم میٹنگ، 57 مسلم ممالک نے اسرائیل کی یواین ممبرشپ ختم کرنے کا مطالبہ کیا
اسلامی تعاون تنظیم (اوآئی سی) کے 57 ممالک نے اسرائیل کی اقوام متحدہ کی رکنیت منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے غزہ پر قبضے اورگریٹراسرائیل کی پالیسی کی مخالفت کی۔ غزہ کے اسپتال پر حملے میں 20 افراد ہلاک ہوئے۔ ڈونالڈ ٹرمپ نے اس کی مذمت کی۔
Pakistan on Indus water Treaty: اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس میں پاکستان نے سندھ طاس معاہدے کی منسوخی کا معاملہ اٹھایا
بتادیں کہ پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد سندھ طاس معاہدہ کو فی الحال روک دیا گیا ہے اور اس دوران ہندوستان نے جموں و کشمیر میں چار بڑے ہائیڈرو پاور پراجیکٹس پر تیزی سے کام شروع کر دیا ہے۔
Israel mandates Islamic Studies and Arabic Langugae for Military Mossad: اسرائیلی فوجی اور موساد کے افسران حاصل کریں گے عربی اوراسلامی تعلیم، بنجامن نیتن یاہو حکومت کے فرمان کو جان کررہ جائیں گے حیران
اسرائیل نے حماس کے حملے کے بعد اپنے فوجیوں اور موساد کے افسران کے لئے اسلامی اورعربی زبان کی تعلیم کولازمی قراردیا ہے۔ یہ قدم خفیہ ناکامیوں اورعلاقائی سمجھ کی کمی کو دور کرنے کے لئے اٹھایا گیا ہے۔
OIC General Secretariat remarks on “Ram Temple”: رام مندر کی تعمیر اور افتتاح پر اسلامی تعاون تنظیم کا بڑا بیان
واضح رہے کہ رام مندر پران پرتشٹھا کا پروگرام 22 جنوری کو مکمل ہوا۔ پران پرتشٹھا میں 7000 سے زیادہ لوگوں نے حصہ لیا۔ رام مندر کروڑوں رام بھکتوں کے بھکتی کی علامت ہے۔ مندر میں بھگوان رام کی 51 انچ کی مورتی نصب کی گئی ہے جسے میسور کے کاریگر ارون یوگی راج نے بنایا ہے۔
Israel-Palestine Conflict: فلسطین-اسرائیل جنگ میں ہزاروں افراد ہلاک، سعودی عرب، ترکی، یواے ای، ایران اور پاکستان سمیت مسلم ممالک کا موقف آیا سامنے
مشرق وسطیٰ میں بدامنی کا ماحول ہے کیونکہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جنگ چھڑگئی ہے۔ اس لڑائی سے متعلق اسلامی ممالک کا ردعمل سامنے آگیا ہے، جسے دیکھ کر پتہ چلتا ہے کہ فلسطین موضوع سے متعلق اسلامی ممالک کے رخ میں تبدیلیاں آرہی ہیں۔





