Bharat Express DD Free Dish

Islamic Calendar

اب رمضان کا پہلا عشرہ مکمل ہو چکا ہے اور دوسرا عشرہ شروع ہو گیا ہے۔ پہلا عشرہ رمضان کے آغاز کے دنوں پر مشتمل ہوتا ہے اور اس میں رحمتوں اور برکتوں کا زیادہ زور ہوتا ہے۔ مسلمان اس عشرے میں زیادہ تر روزے، نماز، تلاوت قرآن اور صدقہ و خیرات پر توجہ دیتے …

مختلف ہلال کمیٹیوں اور دارالقضاء کے ذریعہ ماہ ذی الحجہ کا چاند دیکھے جانے کے تعلق سے اعلان جاری کیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ 29 مئی 2025 یعنی جمعرات کو ماہ ذی الحجہ 1446ھ کی پہلی تاریخ ہوگی۔

مسلم معاشرے میں شب برات کا تہوار عقیدت و احترام سے مناتے ہیں۔ یہ اسلام کے اہم تہواروں میں سے ایک ہے، جو ماہ شعبان کی 14 اور 15 تاریخ کی درمیانی رات کو منایا جاتا ہے۔ اس سال شب برات 13 فروری 2025 کو ہے۔

محرم کا تہوار بھی 10ویں تاریخ کو منایا ہے، جو اس بار 17 جولائی 2024 کو ہے۔ تاہم اسلام میں ہر تہوار چاند نظر آنے کے بعد ہی منایا جاتا ہے۔ ایسے میں محرم کی تاریخ کا باضابطہ اعلان آج یعنی 16 جولائی 2024 کو کیا جائے گا۔