West Indies beat Ireland by six wickets: ویسٹ انڈیز ویمنز نے آئرلینڈ کو دوسرے ون ڈے میچ میں 6 وکٹوں سے شکست، سیریز میں ناقابل تسخیر 0-2 کی برتری حاصل
ہیلی میتھیوز نے 94 گیندوں پر 100 رنز کی شاندار سنچری اسکور کی، جس میں 14 چوکے اور دو چھکے شامل تھے۔ ان کے آؤٹ ہونے کے بعد اسٹیفنی ٹیلر نے ذمہ داری کے ساتھ اننگز کو آگے بڑھایا اور ناقابلِ شکست 104 رنز بنا کر ٹیم کو 39 اوورز میں فتح سے ہمکنار کر دیا۔ ٹیلر نے اپنی 105 گیندوں کی اننگز میں 16 چوکے لگائے۔
International Education scholarship 2026 for Indian students: یہ ملک بھارتی طلبہ کو دے رہا ہے مفت تعلیم کا موقع! جانیے کیسے کریں اپلائی اور کیا ہیں شرائط
اگر آپ بیرونِ ملک اعلیٰ تعلیم کا خواب دیکھ رہے ہیں تو آئرلینڈ حکومت آپ کے لیے ایک شاندار موقع لے کر آئی ہے۔ GOI-IES پروگرام کے تحت 60 باصلاحیت بین الاقوامی طلبہ کو ایک سال کے لیے مکمل ٹیوشن فیس میں چھوٹ دی جائے گی، ساتھ ہی رہائش اور دیگر اخراجات کے لیے 10.50 لاکھ روپے کا فنڈ بھی فراہم کیا جائے گا۔ جانیے اہلیت اور درخواست دینے کا مکمل طریقہ۔
Indian Cricket Team Schedule: آئی پی ایل 2026 کے بعد یہ ملک کرنا چاہتا ہے ٹیم انڈیا کی میزبانی، بی سی سی آئی سے کررہا ہے بات چیت
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کی میزبانی کے لئے کرکٹ آئرلینڈ بی سی سی آئی سے بات چیت کررہا ہے۔ آئرلینڈ بورڈ چاہتا ہے کہ انگلینڈ دورے سے پہلے ہندوستان آئرلینڈ آئے۔
Norway, Ireland, Spain say will recognise Palestinian state: فلسطین کی بڑی جیت،آئرلینڈ، ناروے اور اسپین نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا کیااعلان،اسرائیل آگ بگولہ
اسرائیلی حکومت نے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطینی ریاست کو یک طرفہ طور پر نافذ کرنے کو مسترد کرتا ہے۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ یورپی ممالک کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا ''انتہا پسندی اور عدم استحکام کو ہوا دینے‘‘ اور ''حماس کے ہاتھوں مہرا بننے‘‘ کے مترادف ہو گا۔
Jasprit Bumrah’s form and fitness focal point of India vs Ireland: آئرلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بمراہ اور ہندوستان کی نوجوان بریگیڈ پر ہوں گی سب کی نظریں
بمراہ آئرلینڈ کے خلاف سیریز سے میچ پریکٹس بھی کریں گے اور ایشیا کپ کی تیاریاں بھی مضبوط ہوں گی۔ دوسری جانب اینڈریو بالبرنی کی کپتانی میں آئرلینڈ کی ٹیم میں ہیری ٹییکٹر، لورکن ٹکر، لیفٹ آرم اسپنر جارج ڈوکریل جیسے باصلاحیت کھلاڑی موجود ہیں۔
Ireland PM: آئرلینڈ کے وزیر اعظم بنے ہندوستانی نژاد لیو وراڈکر
سابق وزیر خزانہ پاسچل ڈونوہو عوامی اخراجات اور اصلاحات کے وزیر ہوں گے جبکہ سابق وزیر برائے عوامی اخراجات اور اصلاحات مائیکل میک گرا ڈونوہو کی جگہ نئے وزیر خزانہ ہوں گے۔




