Owaisi’s reaction to sinking of IRIS Dena: بھارتی آبی حدود کے قریب ایرانی جنگی جہاز کو ڈبونے پر اویسی کا ردعمل، حکومت سے فوری طور پر موقف واضح کرنے کا کیا مطالبہ
حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اور اے آئی ایم آئی ایم کے صدر اسد الدین اویسی نے حکومت سے یہ واضح کرنے کی درخواست کی کہ ٹرمپ انتظامیہ نے ایرانی جہاز کو نشانہ بنانے سے پہلے بھارت کو مطلع کیا تھا یا نہیں۔
Iran denounces the US for sinking IRIS Dena: ’’ایرانی جنگی جہاز ڈبونے پر امریکہ کو ہوگا پچھتاوا…‘‘، ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا بیان
رپورٹس کے مطابق جنگی جہاز ڈینا آندھرا پردیش کے وشاکھاپٹنم سے واپسی کے دوران 4 مارچ کو سری لنکا کے جنوبی ساحل کے قریب بین الاقوامی پانیوں میں تھا، جب اس پر حملہ کیا گیا۔ اس کے بعد امریکہ کے وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے دعویٰ کیا کہ بحرِ ہند میں ایران کے ایک جنگی جہاز کو امریکی افواج نے ٹارپیڈو حملے کے ذریعے ڈبو دیا ہے۔
Iran-US conflict: خلیجی خطے سے اب بحرہند تک پھیلی ایران۔امریکہ کشیدگی، سری لنکا کے قریب ایرانی جنگی جہاز پر حملہ
سمندر سے چند لاشیں بھی برآمد ہوئی ہیں، جن کے بارے میں خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہ جہاز کے عملے کے ارکان کی ہو سکتی ہیں۔ ہلاک شدگان کی حتمی تعداد تاحال جاری نہیں کی گئی اور شناخت کا عمل جاری ہے۔ یہ واقعہ سمندری حدود میں پیش آنے والا ایک بڑا حملہ قرار دیا جا رہا ہے۔





