Iranian Parliament Speaker Warns: ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کیا خبردار، حماس کے سربراہ کی موت کا بدلہ ہوگا ’خوفناک اور اسمارٹ‘
اتوار کے روز ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے ترجمان ابراہیم رضائی نے کہا تھا کہ ایرانی انٹیلی جنس حکام نے یقین دہانی کرائی ہے کہ ہنیہ کا قتل ملک میں ’دراندازی‘ کا نتیجہ نہیں تھا۔ اسرائیل کو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔