Netanyahu Gives Israeli Army Free Hand: نیتن یاہو کے اس اعلان سے امن معاہدہ پڑ سکتا ہے کھٹائی میں، جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کو مکمل آزادی، کیا پھر بھڑک اٹھے گی جنگ ؟
اسرائیل کے وزیرِاعظم بنجمن نیتن یاہو نے پیر کے روز کہا کہ جنوبی لبنان میں تعینات اسرائیلی دفاعی افواج (آئی ڈی ایف) کے اہلکاروں کو اپنے خلاف یا شمالی اسرائیل کے رہائشیوں کے خلاف کسی بھی براہِ راست یا ابھرتے ہوئے خطرے کو ناکام بنانے کے لیے مکمل کارروائی کی آزادی حاصل ہے۔
Iranian Foreign Minister Seyed Abbas Araghchi: سوئٹزرلینڈ میں امریکہ- ایران مذاکرات کا پہلا دور مکمل، ہائی لیول کمیٹی کے قیام پر اتفاق، عباس عراقچی کا پہلا ردعمل
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا کہ پاکستان اور قطر کی مسلسل ثالثی کی بدولت لبنان میں جاری جنگ کے خاتمے کی جانب نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ایران کے تیل اور پیٹروکیمیکل مصنوعات کی برآمدات پر عائد پابندیاں ختم کر دی گئی ہیں، جب کہ آبنائے ہرمز میں عائد ناکہ بندی بھی ہٹا دی گئی ہے۔




