Funeral Prayer of Ismail Haniyeh: ایرانی سپریم لیڈر کی اقتدا میں حماس لیڈر اسماعیل ہنیہ کی نمازِ جنازہ تہران میں ادا کی گئی
ایرانی میڈیا کے مطابق، سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے اسماعیل ہنیہ کی نمازِ جنازہ پڑھائی، جس میں خواتین اور بچوں سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ جنازے کے شرکاء کے ہاتھوں میں اسماعیل ہنیہ کی تصاویر اور فلسطین کے پرچم دیکھے گئے۔ اسماعیل ہنیہ کو جمعہ کے روز قطر کے دارالحکومت دوحہ میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔
Iran Surgical Strike in Pakistan: پاکستان میں ایرانی فوج کی سرجیکل اسٹرائیک، جیش العدل کے لیڈر اسماعیل بخش ہلاک !
ایرانی فوج نے پاکستانی سرحد میں داخل ہو کر جیش العدل کے سربراہ اور اس کے ساتھیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔