US-Saudi Attack, Iraq-Iran Conflict: ایران کشیدگی کے درمیان عراق میں امریکہ-سعودی مشترکہ حملہ، 20 جنگجو ہلاک، اہم اجلاس منسوخ
ایران سے متعلق جاری کشیدگی کے اثرات اب عراق تک پہنچ گئے ہیں۔ امریکہ اور سعودی عرب کے مشترکہ حملے میں عراق کے متعدد علاقوں پر بمباری کی گئی۔
Ayatollah Khamenei Funeral: سابق سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی میت عراق پہنچی، نجف و کربلا میں جنازے کی تقریبات، امریکی حملوں کے بعد صدر مسعود پزشکیان عراق سے تہران روانہ
عراقی وزیراعظم علی الزیدی نے آیت اللہ خامنہ ای کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عراقی حکومت اور عوام جنازے میں شرکت کو اپنا مذہبی اور اخلاقی فریضہ سمجھتے ہیں۔ انہوں نے مرحوم رہنما کو عالم اسلام کی ایک مؤثر شخصیت قرار دیتے ہوئے ایران کے ساتھ اسٹریٹجک تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔




