Iran passes new hijab law: حجاب نہ پہننے والی خواتین کے خلاف ایران میں سخت قانون منظور،سی سی ٹی وی سے رکھی جائے گی نظر،جانئے کیا ملے گی سزا
قانون کے تحت اداروں کو پولیس کی مدد کے لیے سی سی ٹی وی فوٹیج شیئر کرنا ہوں گی، تاکہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والی خواتین کا پتہ چل سکے، اور ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ اس کے علاوہ اگر ادارے ایسا کرنے سے انکار کرتے ہیں تو ان پر بھاری جرمانے عائد کیے جائیں گے۔
Iran Hijab Controversy: ایران میں جحاب کی خلاف ورزی پر 74 کوڑے، جب کہ دوسری خاتون کو 2 سال قید کی سزا سنائی گئی
حشمتی نے بتایا کہ سزا کے دن وہ اپنے وکیل کے ساتھ 74 کوڑے لینے انفورسمنٹ یونٹ پہنچی۔ عدالت میں داخل ہوتے ہی اس نے اپنا حجاب اتار دیا۔ یہ دیکھ کر وہاں موجود افسر غصے میں آگئے اور ایک بار پھر رویا کو حجاب کے حوالے سے تنبیہ کی۔