Bharat Express DD Free Dish

IPS Amitabh Thakur

لکھنو پولیس نے سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ ٹھاکر کو دیوریا میں درج ایک پرانے معاملے میں گرفتارکیا ہے۔ ان کی اہلیہ نوتن ٹھاکر کو بھی اس معاملے میں ملزم بنایا گیا ہے۔

فی الحال، اس معاملے میں خاتون کے شوہر اور گھر والوں کو بات نہ کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ ساتھ ہی لکھنؤ پولیس نے بھی اس پورے معاملے پر خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔

Asad Encounter: امیتابھ ٹھاکر نے اپنی شکایت میں کہا ہے کہ یہ قانون کا طے شدہ اصول ہے کہ ریاست یا کسی بھی شخص کو کسی دوسرے شخص کو قتل کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔