IPL 2025:آئی پی ایل 2025 سے قبل اس ٹیم کو لگا جھٹکا، یہ کھلاڑی پورے ٹورنامنٹ سے ہوئے باہر، ہاردک پانڈیا پریشان
افغانستان کے بہتر کھلاڑیوں میں سے ایک اللہ غضنفر چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہو گئے ہیں۔ ان کی چوٹ اتنی سنگین ہے کہ وہ اب آئی پی ایل نہیں کھیل سکیں گے۔ انہیں ممبئی انڈینز نے نیلامی کے دوران خریدا تھا۔





