Bharat Express

IPL 2023

ملک بھرمیں کل 35 ایسے فین پارک بنائے جانے ہیں۔ ان فین پارکوں کا مقصد ہرانٹرنیٹ صارف تک کرکٹ لے جانا ہے۔ جیو سنیما اس اقدام کا حصہ ہے اورکمپنی نے اب تک 13 ریاستوں کے 21 شہروں میں قائم فین پارکوں میں لائیو کرکٹ ایکشن کو ڈیجیٹل طور پر اسٹریم کیا ہے۔

کھیل کے پہلے 10 اوور میں لکھنؤ نے شاندار بلے بازی کی اور ایسا لگ رہا تھا کہ وہ آسانی سے ہدف حاصل کر لے گی۔ لیکن یہاں سے میچ نے پلٹ گیا اور لکھنؤ سپر جائنٹس نے مسلسل وکٹیں گنوائیں۔

اکانا اسٹیڈیم کی سطح سست ہے۔ ٹاس جیتنے والی ٹیم پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کر سکتی ہے۔ اسپنرس یہاں بہت موثر ہوں گے، اور 170-180 کے اسکور کا دفاع کیا جا سکتا ہے۔

راجستھان رائلس نے 7 وکٹ پر 212 رنوں کا اسکور کھڑا کیا۔ آئی پی ایل کا 1000واں میچ ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ یہ میچ دونوں ٹیموں کے لئے اہم تھا۔

21 سالہ بلے باز نے آئی پی ایل میں سنچری بنانے والے کم عمر ترین کھلاڑیوں کی فہرست میں سنجو سیمسن کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ساتھ ہی، فاف ڈو پلیسس کو پیچھے چھوڑتے ہوئے موجودہ سیزن میں وہ اب تک کے سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بھی بن گئے۔

کولکاتا نائٹ رائیڈرس نے اس وکٹ کیپر کو موجودہ سیزن میں صرف ایک میچ میں موقع دیا تھا۔ دہلی کیپٹلس کے خلاف وکٹ کیپر لٹن داس کی کارکردگی کچھ خاص نہیں رہی۔ انہوں نے وکٹ کے پیچھے اسٹمپنگ کے دو مواقع گنوائے۔ اب آئی پی ایل کے موجودہ سیزن میں ان کی واپسی مشکل ہے۔

وراٹ کوہلی آئی پی ایل 2023 میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے دوسرے بلے باز ہیں۔ اس سیزن کے آٹھ میچوں میں وراٹ نے 47.57 کی اوسط اور 142.31 کے اسٹرائیک ریٹ سے 333 رنز بنائے ہیں۔

Washington Sundar: سن رائزرس حیدرآباد کے اسٹار آل راؤنڈر واشنٹن سندرآئی پی ایل کے 16ویں سیزن سے باہر ہوگئے ہیں۔

آئی پی ایل کا 36واں لیگ میچ آرسی بی اور کے کے آر کے درمیان کھیلا گیا۔ اس میچ میں کولکاتا نے بنگلورو کو 21 رنوں سے شکست دی۔ آئیے جانتے ہیں اس میچ سے کولکاتا کی صورتحال اب کیا ہے۔

ممبئی انڈینس سات میچوں میں تین جیت کے ساتھ ٹیبل میں ساتویں نمبر پر ہے۔ ممبئی کی کارکردگی پر، گاوسکر نے کہا کہ فرنچائز کو پلے آف کے لیے کوالیفائی کرنے میں مدد کے لیے کچھ معجزے کی ضرورت ہے۔