Asian Games-2026: گلاسگو کے بعد ایشین گیمز میں بھی آئی او اے کا ’پرنسپل اسپانسر‘ بنا اڈانی گروپ
اڈانی گروپ نے بھارتی اولمپک ایسوسی ایشن کے ساتھ شراکت داری کی تجدید کی، جاپان میں ہونے والے ایشین گیمز کے دوران بھی بھارتی کھلاڑیوں کو تعاون جاری رہے گا
PT Usha Meets PM Modi: ’’گرمجوشی بھرا اور یادگار لمحہ…‘‘، پی ٹی اوشا نے وزیر اعظم مودی سے کی ملاقات
بھارتی اولمپک ایسوسی ایشن (IOA) کی صدر پی ٹی اوشا نے کہا کہ بھارت کھیلوں کے میدان میں ایک اہم مرحلے پر پہنچ چکا ہے، جہاں بہتر بنیادی ڈھانچہ، سائنسی تربیت اور مضبوط ادارہ جاتی حمایت کھلاڑیوں کو دستیاب ہو رہی ہے۔
WFI Controversy: آئی او اے کو ریسلنگ ایسوسی ایشن کے لیے پینل کے انتخاب کی ملی ذمہ داری ، ڈبلیو ایف آئی پر کارروائی کے بعد مرکزی حکومت نے لیا بڑا فیصلہ
IOA کو ریسلنگ ایسوسی ایشن کے پینل کی تشکیل کی ذمہ داری ملی ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ اس سے پہلے بھی اولمپک ایسوسی ایشن یہی ذمہ داری نبھا چکی ہے۔





