Bharat Express

Internet users

Punjab Internet Ban: پاکستان میں بیٹھے خالصتان حامی سوشل میڈیا پرافواہ پھیلا کر امرت پال سنگھ کی مدد کر رہے ہیں۔ پولیس کو اس سے فساد برپا ہونے کا خدشہ ہے۔ اسی وجہ سے انٹرنیٹ بند کردی گئی ہے۔

الیکٹرانکس اور آئی ٹی کے مرکزی وزیر مملکت راجیو چندر شیکھر نے کہا ہے کہ ہندوستان 800 ملین صارفین کے ساتھ دنیا کا سب سے بڑا 'کنیکٹڈ' ملک بن گیا ہے۔ انڈیا انٹرنیٹ گورننس فورم 2022 (IIGF2022) میں خطاب کرتے ہوئے، وزیر نے کہا کہ 5G اور بھارت نیٹ کے سب سے بڑے دیہی انٹرنیٹ کنیکٹیویٹی نیٹ ورک پروجیکٹ کے 1.2 بلین ہندوستانی صارفین ہوں گے، جو دنیا میں سب سے زیادہ ہے