Gold Price Fall Down: سونے کی قیمتوں میں بڑی گراوٹ! دکانوں کے باہر لمبی قطاریں، چین میں سونے کی خریداری کے لیے مچی ہوڑ
عالمی بازار میں سونے کی قیمتوں میں بڑی گراوٹ کے بعد شینزن کے شوبے گولڈ مارکیٹ میں خریداروں کا سیلاب، کئی چینی زیورات کے برانڈز نے بھی قیمتیں کم کیں
Free Trade Agreements: نیتی آیوگ اجلاس سے وزیراعظم مودی کا خطاب، کہا-’’آزاد تجارتی معاہدوں سے ترقی اور برآمدات کے نئے مواقع پیدا ہوئے‘‘
نیتی آیوگ کی 11ویں گورننگ کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ہندوستان نے کئی ممالک کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے کرکے برآمدات اور اقتصادی ترقی کے لیے نئی راہیں ہموار کی ہیں۔





