Bharat Express DD Free Dish

International Energy Agency

جنگ سے قبل عالمی سطح پر تیل اور گیس کی فراہمی نسبتاً مستحکم تھی اور قیمتیں بھی قابو میں تھیں، جس کے باعث کاروباری سرگرمیاں تیزی سے جاری تھیں اور معیشت ترقی کر رہی تھی۔ تاہم موجودہ صورتحال نے اس توازن کو بگاڑ دیا ہے اور عالمی منڈی میں بے یقینی بڑھ گئی ہے۔ ماہرین کے مطابق اب وہ حالات دوبارہ بحال کرنا آسان نہیں رہے۔

اعداد وشماراورسرمایہ کاریوں پر نظرڈالیں جوپہلے سے عمل میں آچکی ہیں توایک نئی صاف ستھری توانائی معیشت ابھرکرسامنے آتی ہوئی نظرآرہی ہے۔ اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ہم تیل اورگیس کا استعمال مکمل طورپرترک کر دیں گے۔ ہم آئندہ برسوں میں بھی تیل اورگیس کا استعمال کرتے رہیں گے۔