Faceless Trial: ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی عمر قید پر انسانی حقوق کے حلقوں میں تشویش، فریبہ بلوچ نے مقدمے کو بتایا غیر منصفانہ
فریبہ بلوچ نے فیصلے پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انسانی وقار اور انصاف کے لیے آواز بلند کرنے والی ایک عالمی سطح کی کارکن کو عمر قید کی سزا سنایا جانا تشویشناک ہے۔
Violence escalates in Bangladesh: یونس کی عبوری حکومت کے دوران بنگلہ دیش میں تشدد میں اضافہ، رپورٹس میں حیران کردینے والے انکشاف
بنگلہ دیش میں صحافیوں پر تشدد کے 293 واقعات درج ہوئے، جن میں 2 صحافی ہلاک، 256 زخمی ہوئے۔ 47 کو ہراساں کیا گیا، 74 کو دھمکایا گیا جبکہ 14 کو گرفتار کیا گیا۔ مزید یہ کہ 105 صحافیوں پر 31 مقدمات درج کیے گئے، جن میں سائبر سکیورٹی ایکٹ 2023 کے تحت 5 مقدمات شامل ہیں۔ مارچ میں ڈھاکہ میں رپورٹنگ کے دوران ایک خاتون صحافی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا افسوسناک واقعہ بھی رپورٹ ہوا۔





