wangchuk wife files affidavit in SC: سونم وانگچک کی بیوی نے سپریم کورٹ میں دائر کیا حلف نامہ ، راجستھان پولیس اور خفیہ ادارے پر لگائے سنگین الزامات
ماحولیاتی کارکن سونم وانگچک کی اہلیہ گیتانجلی انگمو نے سپریم کورٹ میں حلف نامہ دائر کر کے سنگین الزامات لگائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ راجستھان پولیس اور خفیہ ادارے ان کے ہر قدم پر نظر رکھ رہے ہیں۔
Modi Govt Removing Muslim IPS Officers From IB, RAW:Owaisi آئی بی میں کئی دہائیوں کے بعد کسی اہم عہدے پر کوئی سینئر مسلم آئی پی ایس افسر نہیں ہوگا
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آخری سینئر مسلم آئی پی ایس افسر ایس اے رضوی، جو اسپیشل ڈائریکٹر کے عہدے پر فائز تھے، کو مشیر کے طور پر نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی میں ٹرانسفر کیا گیا تھا۔یہ دیکھا گیا ہے کہ حالیہ برسوں میں آئی بی میں مسلم آئی پی ایس افسران کی تعداد میں نمایاں کمی آئی ہے۔




