Will LIC remain strong: ایل آئی سی کے سرمایہ کاری فیصلوں پر بڑھتا دباؤ — کیا ملک کا سب سے بڑا مالی ادارہ مضبوطی سے کھڑا رہے گا؟
ایل آئی سی صرف ایک اور کمپنی نہیں ہے۔ یہ بھارت کا سب سے بڑا مالیاتی ادارہ ہے، جو ملک کی بچتوں کے ’55 لاکھ کروڑ روپے‘ کو منیج کرتا ہے۔ تقریباً ہر بھارتی خاندان کا ایل آئی سی سے کسی نہ کسی طرح کا تعلق ہے۔
LIC: ایل آئی سی اور دیگر بیمہ کمپنیوں نے ایئر انڈیا طیارہ حادثے میں جانیں گنوانے والوں کے اہل خانہ کے لیے بیمہ کی رقم کے حصول کو بنایا آسان، جانیے کیا کہا
لائف انشورنس کارپوریشن آف انڈیا (LIC) اور نجی بیمہ کمپنی بجاج الیانز نے جمعہ کے روز خصوصی اقدامات کا اعلان کیا۔
بجٹ 2025 سے کس طرح 100% FDI سے ہندوستانی انشورنس صنعت کو ہوگا فائدہ؟
سست ہو رہی انشورنس انڈسٹری کو فروغ دینے کے لیے، وزیر خزانہ نرملا سیتارامن نے اس شعبے کو 100 فیصد تک براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (FDI) تک کھولنے کا اعلان کیا، جو کہ 74 فیصد کی سابقہ حد سے زیادہ ہے۔
Insurance Sector : ہندوستان کا انشورنس سیکٹر تھائی لینڈ اور چین سے آگے ، ترقی کی راہ میں چیلنجز بھی ہیں موجود
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بیمہ کنندگان اپنی مارکیٹ شیئر بڑھانے کی پوزیشن میں ہیں، قابل ذکر بات یہ ہے کہ ان کے لیے سرمائے اور ترقی کو برقرار رکھنے میں بہت سے چیلنجز باقی ہیں۔
Income Tax Department: انکم ٹیکس محکمہ کی جانچ میں بڑی بدعنوانی، رڈار پر 25 سے زیادہ بیمہ کمپنیاں، ڈی جی سی آئی کا نوٹس جاری
محکمہ انکم ٹیکس نے بیمہ کمپنیوں پر لگے ٹیکس چوری کے الزامات کو درست پایا ہے۔ اس میں تقریباً 15 ہزار کروڑ روپئے کی ٹیکس چوری کا انکشاف ہوا ہے۔





