Gen Z is more connected to followers than family: فیملی سے زیادہ فالوورز سے جڑا ہوا ہے جنریشن زیڈ، والدین کو ان باتوں پر توجہ دینے کی ضرورت، پڑھئے خصوصی رپورٹ
مجموعی طور پر جن زیڈ کی یہ تبدیلی اس بات کا اشارہ ہے کہ معاشرے کو بھی اپنی سوچ بدلنے کی ضرورت ہے، تاکہ وہ نئی نسل کی توقعات اور ضروریات کو سمجھ سکے اور ان کے ساتھ ہم آہنگ رہے۔
Bengaluru Mall Row: ’’کیا مغربی لباس زیادہ قابل احترام اور قابل قدر ہیں…؟‘‘، عائشہ ٹاکیہ نے مال میں کسانوں کے ساتھ امتیازی سلوک کو شرمناک قرار دیا
عائشہ کے انسٹاگرام پر 17 لاکھ فالوورز ہیں۔ انہوں نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ایک کسان فکیرپا کو دیکھا جا سکتا ہے جسے بنگلورو کے مگدی روڈ پر واقع جی ٹی ورلڈ مال میں صرف اس لیے داخل نہیں ہونے دیا گیا کہ اس کا لباس دیسی تھا اور اس نے دھوتی پہن رکھی تھی۔
Instagram Reel: جھیل میں نصف درجن سے زیادہ لوگ بنا رہے تھے ریل…، اچانک جھرنے کے پانی کا بہاؤ ہو گیا تیز…، اور پھر…
ڈی ایف او منیش کمار ورما نے لوگوں کو ایسے واقعات سے ہوشیار رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مانسون کے دوران شدید بارشوں کے دوران ندیوں اور آبشاروں میں جانے سے گریز کریں کیونکہ یہ جان کے لیے خطرہ بن سکتا ہے۔
Instagram Reels: ریل بنی جان لیوا، ناگپورمیں تیز رفتار کار حادثے کا شکار، 2 کی موت
ان دنوں اتر پردیش کے ہاپوڑ ضلع میں ایک نوجوان کی ریل بنانے کا ویڈیو سامنے آیا ہے۔ دراصل، NH-9 ہائی وے پر چلنے والی کار کے ٹرنک پر سوار ایک نوجوان اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر ریل بنا رہا ہے۔