Pramukh Varni Amrut Mahotsav 2025: انسانیت، خدمت اور روحانیت کا جشن ’’پرمکھ ورنی امرت مہوتسو‘‘ کا اختتام، وزیرداخلہ امت شاہ کی شرکت
’’پرمکھ ورنی امرت مہوتسو‘‘ احمد آباد کے مشہور سابر متی ریور فرنٹ ایونٹ سینٹر میں منعقد ہوا جس میں مہنت سوامی مہاراج، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، وزیراعلیٰ بھوپیندر پٹیل، نائب وزیراعلیٰ ہرش سنگھوی اور دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی۔





