Bharat Express DD Free Dish

inspiring journey

نکہت زرین کی کہانی اس حقیقت کی روشن مثال ہے کہ اگر ارادے مضبوط ہوں تو سماجی رکاوٹیں، مالی مشکلات اور جسمانی چوٹیں بھی کامیابی کا راستہ نہیں روک سکتیں۔ انہوں نے ثابت کیا کہ خوابوں کی تعبیر صرف انہی لوگوں کو ملتی ہے جو مشکلات کے سامنے ہار نہیں مانتے۔

ڈاکٹر داس، جو انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سائنس ایجوکیشن اینڈ ریسرچ بھوپال کے ڈائریکٹر بھی ہیں، امیونولوجی، متعدی امراض اور سیل بائیولوجی میں تقریباً تین دہائیوں کا تجربہ رکھتے ہیں۔

ملک کے سابق صدر جمہوریہ ڈاکٹر اے۔ پی۔ جے۔ عبدالکلام کی برسی پر ملک بھر سے خراجِ عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ’مودی آرکائیو‘ کے ایکس ہینڈل سے وزیرِاعظم نریندر مودی کی ایک پرانی تقریر کے کچھ اقتباسات شیئر کیے گئے ہیں۔

سمتا کابرا کا کاروباری سفر جذبہ، استقامت اور مقصد کا حسین امتزاج ہے۔ ان کا کام لوگوں نے اس قدر سراہا کہ ان شناخت زبان زد عام وخاص ہوگئی۔

شہباز خان کی اہم شراکتوں میں سے ایک ان کی ریاضی اور طبیعیات کے تصورات کو صوفی اور شاستری نظریات کے ساتھ جوڑنے کی منفرد صلاحیت ہے۔