INS Tamal commissioned in Kaliningrad, marks end of foreign-built Indian Navy warships: ہندوستانی بحریہ میں شامل آئی این ایس تمال، آئی این ایس تمال کا راجہ اندرا اور جمباون سے کیا تعلق ہے؟
جہاز کا نام، تمال، اس افسانوی تلوار کی علامت ہے جسے دیوتاؤں کے راجہ اندرا نے جنگ کے لیے استعمال کیا تھا۔ اس کا نام تمال اندرا کی تلوار سے متاثر ہو کر رکھا گیا۔
India gets its latest multi-role stealth frigate: ہندوستان کو اپنا جدید ترین ملٹی رول اسٹیلتھ فریگیٹ ملا، روس میں راج ناتھ سنگھ نے کیا تھا کمیشن
ہندوستان نے اکتوبر 2018 میں روس کے ساتھ چار اپ گریڈ شدہ Krivak-III کلاس فریگیٹس کے لیے امبریلا اگریمنٹ پر دستخط کیے تھے، جن میں سے پہلے دو روس سے تقریباً 8,000 کروڑ روپے میں درآمد کیے جائیں گے۔





