PM to visit Tamil Nadu: وزیراعظم نریندر مودی 26 اور27 جولائی کو کریں گے تمل ناڈو کا دورہ، توتیکورن میں 4800 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا رکھیں گے سنگ بنیاد
وزیراعظم توتیکورن ہوائی اڈے کی نئی ٹرمینل عمارت کا افتتاح کریں گے، بجلی کی ترسیل کے لیے کڈنکلم نیوکلیئر پاور پلانٹ کے بین ریاستی ٹرانسمیشن سسٹم کا سنگ بنیاد رکھیں گے، آدی تھروتیرائی فیسٹیول کے موقع پر تروچیراپلی کا دورہ کریں گے





