?How dangerous is H1N1:دہلی میں کیوں بڑھ رہے ہیں سوائن فلو کے کیسز؟ایچ1این1کتنا خطرناک،ایمس کے سابق ڈائریکٹرڈاکٹررندیپ گولیرا نے بتائے علامات
مرکزی وزیر صحت جے پی نڈا نے دہلی میں بڑھتے سوائن فلو کے کیسز پر دہلی حکومت کے افسران کے ساتھ جائزہ اجلاس کیا۔ دہلی میں اس سال H1N1 کے 1777 تک کیسز سامنے آچکے ہیں۔
Gujarat Chandipura Virus Update: چاندی پورہ وائرس نے گجرات میں مچائی تباہی،اب تک 18 سے زیادہ افراد کی ہوچکی ہے موت، انتظامیہ کے ہاتھ پاوں پھولے
چاندی پورہ وائرس نے گجرات میں تباہی مچانا شروع کر دی ہے۔ ملک کے صحت کے ادارے بڑھتے ہوئے انفیکشن کی وجہ سے الرٹ ہو گئے ہیں۔ 16 جولائی 2024 تک چاندی پورہ وائرس کی وجہ سے 8 مریضوں کی موت ہو چکی تھی۔
Influenza Virus: گجرات میں انفلوئنزاوائرس سے پہلی موت کا معاملے آیا سامنے
گجرات میں اب تک H1N1 وائرس کے 77 کیس رپورٹ ہوئے ہیں، ایک موت کی اطلاع ہے۔





