Bharat Express DD Free Dish

INDvsENGTest

اس سے پہلے اس میچ میں بھارت اور انگلینڈ دونوں کی پہلی اننگز 387 رنز پر سمٹ گئی تھی۔ انگلینڈ نے دوسری اننگز میں محض 192 رنز بنائے تھے اور بھارت کو جیت کے لیے 193 رنز کا ہدف ملا تھا۔

یہی نہیں ہندوستان نے 2012 سے اپنےہوم گراؤنڈ پر کوئی سیریز نہیں ہاری ہے۔ ٹیم انڈیا کو آخری بار انگلینڈ نے ہندوستانی سرزمین پر 2012 میں شکست دی تھی۔

کے ایل راہل حیدرآباد ٹیسٹ میں ٹیم انڈیا کے لیے کھیلے تھے۔ لیکن اس کے بعد سے وہ ٹیم سے باہر ہیں۔ انہوں نے اپنے دائیں کواڈریسیپس میں درد کی شکایت کی۔

اپنے کرکٹ کیریئر میں پہلی بار ہندوستان کے لیے ٹیسٹ میچ کھیلنے کے بعدآکاش دیپ سب سے پہلے ساسارام ​​پہنچے اور اپنے پردادا اورعظیم جنگ آزادی کے  ہیرو نشان سنگھ کے مجسمے پر پھول چڑھائے۔

بھارتی ٹیم کے سابق کپتان اور تجربہ کار اسپن بولر انیل کمبلے نے سرفراز خان  کے رن آؤٹ ہونے پر بات کرتے ہوئے جیو سنیما پر کہا کہ 'سرفراز اور رویندرا جڈیجہ کی شراکت میں سرفراز کا ہی دبدبہ  تھا۔

ہندوستانی ٹیم نے تیسرے دن 28 رنز کی برتری کے ساتھ کھیلنا شروع کیا۔ بھارت کی جانب سے اوپنرز روہت شرما اور یشسوی جیسوال نے ذمہ داری سنبھالی