Pakistan backs Nobel Prize for Trump: عاصم منیر کے بعد پاکستانی حکومت نے بھی کیا ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل انعام دینے کا مطالبہ، کہا-ٹرمپ کی کوششوں سے ہی ٹلی ہند-پاک جنگ
پاکستان کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے دو ایٹمی طاقت رکھنے والے ممالک کے درمیان جنگ بندی میں ثالثی کا اہم کردار ادا کیا۔
Yashwant Sinha’s big statement: ’’موجودہ ہند-پاک تنازعے کے دوران سفارت کاری کے میدان میں ہندوستان کو ہوا ہے بھاری نقصان‘‘، سابق وزیر خارجہ یشونت سنہا نے کی نشان دہی
سابق وزیر خارجہ نے کہا کہ ہماری سفارت کاری کو نقصان پہنچا ہے کیوں کہ کسی بھی ملک نے پاکستان کی مذمت نہیں کی۔
India’s Rafale jet: کیا ہند-پاک جنگ کے درمیان ہندوستان نے کھویا ہے رافیل طیارہ؟ ایئر مارشل اے کے بھارتی نے دیا یہ جواب
ہندوستان کی تینوں افواج کے سربراہان نے ڈی جی ایم او (ڈائریکٹر جنرل آف ملٹری آپریشنز) کے ساتھ ایک پریس بریفنگ کی۔
Two dozen airports closed for civil flights until May 15: مرکزی حکومت نے شہری پروازوں کے لیے 24 ہوائی اڈوں کی بندش میں 15 مئی تک توسیع، جانیے کون کون سے ہوائی اڈے ہوئے ہیں متاثر
ذرائع کے مطابق جمعہ کو سری نگر اور چندی گڑھ سمیت ملک کے شمالی اور مغربی حصوں میں کم از کم 24 ہوائی اڈوں کو شہری پروازوں کے لیے 15 مئی تک بند کر دیا گیا ہے۔
Indo-Pak Clash: جموں، پٹھان کوٹ، پوکھرن اور سانبا میں پھر کیا پاکستان نے حملہ، ہندوستانی فوج نے مار گرائے ڈرون
اس سے قبل دن میں ہی پاکستان نے اری میں ڈرون حملے کیے تھے اور وہ لگاتار اری میں عام شہریوں کو نشانہ بنائے جا رہا ہے۔
Indo-Pak Clash: ایس جی پی سی نے گرو گرنتھ صاحب کے مقدس مسودوں کو محفوظ مقامات پر کیا جائے گا منتقل، سرحد پر بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان لیا گیا فیصلہ
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر ایس جی پی سی نے سرحدی علاقوں کے گرودواروں سے گرو گرنتھ صاحب کی مقدس کاپیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا۔
Indo-Pak Clash: ایمس دہلی نے اپنے تمام ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کیں، چھٹی پر گئے ہوئے طبی عملے کو فورا ڈیوٹی جوائن کرنے کی ہدایت
آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس دہلی) نے ایک اہم حکم جاری کرتے ہوئے اپنے تمام افسران اور ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دی ہیں۔





