Indigo flight received a bomb threat: سعودی عرب سے حیدرآباد آنے والی انڈیگو کی پرواز کو بم سے اڑانے کی دھمکی، فلائٹ کو موڑا گیا ممبئی
جدہ سے حیدرآباد آنے والی انڈیگو کی پرواز 6ای 68 (Indigo 6E 68) کو سکیورٹی وجوہات کی بنا پر ممبئی موڑ دیا گیا۔ طیارے کو بم سے اڑانے کی دھمکی کے بعد یہ قدم اٹھایا گیا۔
IndiGo Airlines Bomb Threat: جبل پور-حیدرآباد انڈیگو فلائٹ کو بم سے اڑانے کی دھمکی! ناگپور میں ہنگامی لینڈنگ
IndiGo نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ "1 ستمبر 2024 کو بم کے خطرے کے پیش نظر جبل پور سے حیدرآباد جانے والی پرواز 6E 7308 کو ناگپور کی طرف موڑ دیا گیا تھا۔





