Bharat Express DD Free Dish

India’s Defense Sector

جہاں ایک جانب ملکی دفاعی پیداوار اور برآمدات میں زبردست اضافہ ہوا ہے، وہیں بین الاقوامی سطح پر بھی بھارت اب محض ایک خریدار نہیں بلکہ ایک مستحکم سپلائر کے طور پر ابھرا ہے۔

مالی سال 25 میں ہندوستان کی دفاعی برآمدات 203 ارب روپے تک پہنچ جائیں گی۔ جب کہ شعبۂ دفاع مالی سال 29 تک اسے 500 ارب روپے تک پہنچانے کا ہدف رکھتا ہے۔