Asian Games 2026: بھارت کی بیٹیوں نے ورلڈ ریکارڈ کے ساتھ جیتا گولڈ، چین کو ہرا کر رقم کی تاریخ
چار سیریز پر مشتمل گولڈ میڈل میچ میں بھارتی ٹیم نے آغاز ہی سے اپنی برتری قائم رکھی۔ پہلے سیٹ میں بھارتی تیراندازوں نے پرفیکٹ 60 کا اسکور کیا، جبکہ چین کی ٹیم 58 پوائنٹس ہی بنا سکی۔ اس کے بعد بھارت نے میچ کے اختتام تک اپنی برتری برقرار رکھی۔جیوتی، چکیتا اور پریتیکا نے 24 میں سے 22 شاٹس پر 10 پوائنٹس حاصل کیے،
India Disabled Cricket Team: وزیر داخلہ امت شاہ نے معذور کرکٹ ٹیم کا حوصلہ بڑھایا، کہا- ملک کو آپ کے عزم پر ہے فخر
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بھارتی معذور کرکٹ ٹیم کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو ان کے مضبوط عزم، محنت اور حوصلے پر فخر ہے۔ انہوں نے کھلاڑیوں کو نیک خواہشات پیش کرتے ہوئے کہا کہ کھیل کے میدان میں ان کی کامیابیاں پوری قوم کے لیے باعثِ تحریک ہیں۔
Cricket News: بھارتی ٹیم کے لیے بری خبر، انجری کے باعث کپتان شبھمن گل وارم اپ میچ کے پہلے دن نہیں اتریں گے میدان میں
بھارت اور سری لنکا کرکٹ الیون کے درمیان تین روزہ وارم اپ میچ کولمبو کے نونڈسکرپٹس کرکٹ کلب گراؤنڈ میں کھیلا جا رہا ہے۔ سری لنکا کرکٹ الیون کے کپتان سونل دینوشا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ بھارتی ٹیم کے باقاعدہ کپتان شبھمن گل انجری کے باعث وارم اپ میچ کے پہلے دن میدان میں نہیں اتر سکے۔
India Vs Afghanistan: ون ڈے فارمیٹ میں آٹھویں بار 400 رنز، ٹیم انڈیا مشترکہ طور پر بن گئی نمبر ون
بھارت ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ بار 400 یا اس سے زائد رنز بنانے والی ٹیموں کی فہرست میں مشترکہ طور پر پہلے نمبر پر پہنچ گیا ہے۔
Match Super Over Controversy: میچ ٹائی ہونے کے بعد کھلاڑی امپائر سے الجھ پڑے، سپر اوور میں شکست کے بعد سری لنکن کھلاڑیوں سے تکرار
سری لنکا میں انڈیا-اے اور سری لنکا-اے کے درمیان میچ ٹائی ہونے کے بعد امپائروں اور بھارتی کھلاڑیوں کے درمیان بحث ہوئی۔ کم روشنی کے باوجود سپر اوور کھیلا گیا، جس میں انڈیا-اے کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
IPL 2026: پنجاب کی بادشاہت یا ایس آر ایچ کا پلٹ وار؟ اعداد و شمار میں حیدرآباد بھاری، مگر کیا ’کنگز‘بدلیں گے تاریخ؟
آئی پی ایل 2026 میں ہفتہ کے روز نیو چندی گڑھ میں پنجاب کنگز اور سن رائزرز حیدرآباد (ایس آر ایچ) کے درمیان ایک دلچسپ اور زبردست مقابلہ کھیلا جائے گا۔ اس میچ میں پنجاب کنگز اپنی جیت کی رفتار برقرار رکھنے کے ہدف کے ساتھ میدان میں اترے گی، جبکہ ایس آر ایچ جیت …
Women Junior Hockey World Cup : خواتین جونیئر ہاکی ورلڈ کپ 2025 کے لیے بھارتی ٹیم کا اعلان، جیوتی سنگھ کپتان مقرر
ایف آئی ایچ خواتین جونیئر ہاکی ورلڈ کپ 2025 کے لیے بھارت کی 20 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ٹورنامنٹ 25 نومبر سے 13 دسمبر تک چلی کے شہر سینٹیاگو میں کھیلا جائے گا۔ بھارتی ٹیم کی قیادت جیوتی سنگھ کو سونپی گئی ہے۔ ٹیم کا مقصد عالمی سطح پر اپنی کارکردگی کو پرکھنا اور ایک مضبوط تاثر قائم کرنا ہے۔
IND vs Aus: سڈنی میں وراٹ کوہلی کے پہلے رن کا جشن، شائقین نے بجائی تالیاں؛ جانیں کیوں ہوا ایسا
جیسے ہی وراٹ کوہلی نے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلے جا رہے تیسرے ون ڈے میں ایک رن لیا، پورا اسٹیڈیم شور سے گونج اٹھا۔ کوہلی نے بھی اپنے پہلے رن کا جشن منایا۔
India vs West Indies Shubham gill wins the toss: انڈیا بمقابلہ ویسٹ انڈیز:شبھمن گل نے بھارت کے ٹیسٹ کپتان کے طور پر پہلی مرتبہ جیتا ٹاس
شبمن گل نے بھارت کے ٹیسٹ کپتان کے طور پر پہلی مرتبہ ٹاس جیت کر اپنی خراب قسمت کا سلسلہ ختم کیا۔ بھارت نے گزشتہ پلئینگ الیون کو برقرار رکھا، جبکہ ویسٹ انڈیز نے دو تبدیلیاں کیں۔
Amit Shah Motivates Medalists at World Police & Fire Games: ’’جیتنا ہماری عادت ہونی چاہیے‘‘، امت شاہ نے 21 ویں ورلڈ پولیس اینڈ فائر گیمز میں میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا بڑھایا حوصلہ
ٹیم انڈیا نے 27 جون سے 6 جولائی تک برمنگھم، الاباما میں منعقدہ ورلڈ پولیس اینڈ فائر گیمز 2025 کے حالیہ 21 ویں ایڈیشن میں 280 گولڈ میڈلز سمیت کل 588 میڈلز حاصل کیے ہیں۔





