PM Modi congratulates ISRO: بھارت کے خلائی شعبے کی پہچان بن چکی ہے ’’کمال اور جدت‘‘، وزیراعظم نریندر مودی کا CMS-03 کی کامیاب لانچنگ پر مبارکباد
وزیراعظم مودی نے کہا کہ ہمارے سائنسدانوں کی کامیابیاں قومی ترقی اور عوامی خوشحالی کا ذریعہ بنی ہیں۔ وزیراعظم نے ISRO کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا خلائی شعبہ ہمیں مسلسل فخر کا احساس دلا رہا ہے۔





